فرہاد کی شادی
آج اُس خاندان میں نئی بہو کی آمد متوقع تھی۔ ایک خوشحال، باوقار اور معاشرتی لحاظ سے مستحکم گھرانہ۔ مگر محلّے بھر میں چہ مگوئیاں جاری تھیں۔ خواتین کے حلقے میں خاص طور پر یہ بات گردش کر رہی تھی کہ دلہن کراچی کے ایک نہایت پسماندہ علاقے سے آ رہی ہے۔ سب کو حیرت اس بات پر تھی کہ ایسا قابل، خوش شکل، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باعزت منصب پر فائز لڑکا فرہاد، آخر …